Monday

Islamic Android Software



اسلامی نئے سال کہ موقعہ پر میں اینڈروڈ کے اسلامی سوفٹویر آپ کے سات اشتراکت کی سعادت حاصل کررہا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ آپ تمام کو میری طرف سے اسلامی نیا سال مبارک
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اپنی عافیت عطاء فرمائے اور اسلامی ملکوں اور مسلمانوں کی حفاظت اور غیر قواموں کے دلوں میں مسلمانوں کا غلبہ عطاء فرمائے جس طرح حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا غلبہ کافروں میں ہوا کرتا تھا جیسا کہ آپ کو علم میں ہوگا کہ آج ہی حضرات عمر فارق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دن ہے اللہ تعالیٰ آپ کے وسیلہ سے مسلمانوں کو کافروں پر غلبہ عطاء فرمائے جیسا کہ آپ کے ایمان لانے کے بعد ہوا تھا
آمین








___________________________________________________________________________________

 دوسرا سوفٹویر کلام پاک کا ہے ہند  و پاک رسم الخط میں
Quran in Indopak style 




___________________________________________________________________________________


تیسرا سوفٹویر چہل درود شریف کا ہے
40 Durood-e-Shareef